نئی دہلی 29 مئی ( ایجنسیز) پا ر لیما نی امو ر کے و زیر ایم و ینکیا نا ئیڈ و نے ا خبا ر ی نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے کہا و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے تما م و زیرو ں کو ہد ا یت دی ہے کہ وہ گو
رننس ‘ تر سیل اور عمل پر د ھیا ن دین اور دیر ینہ مسا ئل کو تیز ی سے حل کر نے کی کو شش کریں۔ مسٹر مو دی نے تما م کا بینی و ز یر وں سے کہا کہ وہ اعتما د میں لیں اور کام بہ خو بی ا نجا م د یں۔ مسٹر مو د ی نے و ز یرو ں کو ہد ا یت دی کہ وہ 100 دن کا منصو بہ تیا ر کر یں۔